پاکستان افغان فورسز کے درمیان چمن بارڈر پر دو ماہ میں تیسری جھڑپ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کی فورسز کے درمیان چمن بارڈر پر دو ماہ میں تیسری بار جھڑپ ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے مرتضی زہری بتارہے ہیں کہ یہ جھڑپ مقامی گاوں لعل محمد میں باڑ کی مرمت کے دوران پیدا ہونے والے تنازعے کا نتیجہ ہے۔ تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں