پاکستان میں 'چیز' کیسے تیار ہو رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں فارمز میں قدیم اور روایتی طریقے سے 'چیز' تیار کی جاتی ہے لیکن پاکستان میں زیادہ تر پروسیسڈ چیز ہی استعمال کی جاتی ہے۔ لیکن اب یہاں بھی روایتی طریقے سے چیز کی تیاری کو فروغ دیا جا رہا ہے اور اس عمل میں نوجوانوں کو بھی تربیت دی جا رہی ہے۔ مزید تفصیل ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔