'25 جولائی کو الیکشن کرانے کا وعدہ پورا کر دیا'
Your browser doesn’t support HTML5
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےحلقہ این اے 130 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 25 جولائی کو الیکشن کرانے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے اور اب قوم کی ذمہ داری ہے کہ صحیح رہنماؤں کو ووٹ دیں۔