افغانستان کے ساتھ تعلقات، چین کو کیا مشکلات درپیش ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ چین افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات بڑھانے، تعمیرِ نو اور امن کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ افغانستان کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں بیجنگ کو کن فوائد اور مشکلات کا سامنا ہو گا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں