ڈیجیٹل کرنسی لانے کی کوششوں میں چین امریکہ سے ایک قدم آگے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کا مرکزی بینک آئندہ چند ماہ میں ڈیجیٹل ڈالر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ لیکن اس معاملے میں چین امریکہ سے ایک قدم آگے ہے جو تجرباتی بنیادوں پر اپنی ڈیجیٹل کرنسی پہلے ہی متعارف کرا چکا ہے۔ مختلف ممالک کا ڈیجیٹل کرنسی لانے سے پیسوں کی دنیا میں کیا انقلاب آئے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔