برطانیہ کی ہانگ کانگ امیگریشن پالیسی پر چین خفا
Your browser doesn’t support HTML5
ہانگ کانگ میں چین کی جانب سے نیا سیکیورٹی قانون نافذ کرنے کی کوشش پر اس کے شہریوں کے لیے برطانوی حکومت نے آسان امیگریشن کی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے پر برطانیہ اور چین میں شدید تنازع پیدا ہو گیا ہے۔