چین: نوجوانوں کو تین گھنٹے گیمنگ کی اجازت کے کیا اثرات ہوں گے؟
Your browser doesn’t support HTML5
چین میں نوجوانوں اور بچوں پر آن لائن گیمنگ کے اثرات کو روکنے کے لیے نئے قوانین متعاف کرائے گئے ہیں جس کے تحت بچے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو صرف ایک ایک گھنٹہ ہی آن لائن گیمز کھیل سکیں گے۔ ان پابندیوں کے بعد گیمنگ کی عالمی صنعت کو کیا خدشات ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔