کیا چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی پذیر ملکوں کی معیشت کے لئے خطرہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
چین اپنے ایک ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے منصوبے ون بیلٹ ون روڈ انیشی ایٹو پر دنیا بھر کے ملکوں کو اعتماد میں لینے کے لئے کوشاں ہے۔ دوسری جانب امریکہ اور مغربی ممالک خبردار کر رہے ہیں کہ یہ منصوبہ شراکت دار ملکوں کی معیشتوں کے لئے خطرناک ہے۔ اسد خالد کی رپورٹ۔