چین: 'ون چائلڈ' سے 'تھری چائلڈ' پالیسی تک
Your browser doesn’t support HTML5
چین میں آبادی کا تناسب روکنے کے لیے 35 سال تک 'ون چائلڈ' پالیسی نافذ رہی جس کے تحت فی خاندان ایک بچہ پیدا کرنے کی اجازت تھی۔ البتہ اس پالیسی کو پانچ سال قبل ختم کر کے جوڑوں کو دو بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ تاہم حال ہی میں چین میں جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ چین کے 'ون چائلڈ' سے 'تھری چائلڈ' پالیسی تک سفر کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔