امریکہ آنے والے چینی شہری؛ 'تین برسوں میں پہلی بار تازہ ہوا کھانے کا موقع ملا'
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی وبا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے چین میں شہریوں کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں تھی۔ اب تقریباً تین برس بعد چین نے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں۔ چینی شہری امریکہ آ کر کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔