چین اور ترکی ایرانی تیل کی خرید روکنے کے امریکی مطالبے سے نالاں
Your browser doesn’t support HTML5
چین اور ترکی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی خرید پر پابندی پر منفی رد عمل دیتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ایران سے تیل کی تجارت کرنے والے ملکوں کو امریکی پابندیوں سے استثنیٰ دو مئی سے ختم ہو جائے گا۔ امان اظہر کی رپورٹ