کیا چینی سرمایہ کاری کرپشن کا سبب بن رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
چین نے افریقہ میں اربوں ڈالر کے منصوبے شروع کر رکھے ہیں جس سے نہ صرف میزبان ملکوں پر قرضوں کا بوجھ بڑ رہا ہے بلکہ کچھ ناقدین کے مطابق ان ملکوں میں بدعنوانی بھی فروغ پا رہی ہے۔ واشنگٹن میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ چین کے مقابلے میں امریکہ کیا کر رہا ہے؟ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔