کرسمس کی روایات اور سانٹا کے بدلتے انداز
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر کی عیسائی برادری یسوع مسیح کی تاریخ ِپیدائش کی نسبت سے 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔ اس موقعے پر چراغاں کیا جاتا ہے اور عیسائیت کے پیروکار اپنی روایات کا اہتمام کرتے ہیں۔ امریکہ میں کرسمس کے رنگ دکھا رہی ہیں مدیحہ انور اس رپورٹ میں۔