اسلام آباد میں نایاب کاروں کی پُروقار نمائش
رولز رائس کا خصوصی مارکہ اس کی جاذبیت میں اضافہ کرتا ہے
فرانسیسی ساختہ ایمل کار 1922 ماڈل کی ہے۔
اس گاڑی کو خصوصی طور پر تیار کروایا گیا تھا
مختلف ماڈلز کی دہائیوں پرانی گاڑیاں اب بھی پرکشش دکھائی دیتی ہیں۔
مشہور زمانہ جیگوار کا ایک پرانا ماڈل
رولز رائس کار کے اولین ماڈل کی ایک گاڑی کا اندرونی حصہ
پرانی دور کی اسپورٹس کار کا ترمیم کردہ ایک خصوصی ماڈل
دہایئوں پرانی رولز رائس اب بھی آب و تاب رکھتی ہے
شیورلے کار کا اندرونی حصہ
شیورلے کا ایک پرانا ماڈل
نمائش میں شامل ایک اور رولز رائس کار
ان کاروں کو دیکھنے والوں میں مقامی افراد کے علاوہ غیر ملکیوں نے بھی یہاں کا رخ کیا
مشہور زمانہ وولکس ویگن کا پانچ دہائی پرانا ماڈل پر ٹرک آرٹ کا نمونہ
نمائش میں ہیوی بائکس بھی شریک تھے جو شائقین کی دلچسپی کا ایک اور پہلو لیے ہوئے تھے۔