ماحولیاتی تبدیلی پر منعقدہ عالمی کانفرنس اتنی اہم کیوں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کے لیے عالمی رہنما اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں 'کانفرنس آف پارٹی' نامی اجلاس میں جمع ہیں۔ ماحولیات پر ہونے والے اس 26 ویں اجلاس کے کیا مقاصد ہیں؟ بتا رہی ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سارہ زمان سے گفتگو میں۔