بے گھری دنیا کے کئی بڑے شہروں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ جن میں کئی امریکی شہر بھی شامل ہیں جہاں جابجا بےگھر افراد سڑکوں اور گلیوں کے فٹ پاتھوں پر پڑے نظر آتے ہیں۔ امریکہ کا ایک شہر کیسے ان بے گھر افراد کے مسئلے کو کامیابی سے کیسے حل کرررہا ہے؟ اورباقی شہروں کے لیے ایک ماڈل بن گیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں
امریکہ: کولوراڈو میں بے گھر افراد کا مسکن
Your browser doesn’t support HTML5
بے گھر افراد دنیا کے کئی بڑے شہروں کا اہم مسئلہ ہیں۔ ان میں امریکہ کے بھی کئی شہر شامل ہیں جہاں بے گھر افراد سڑکوں اور گلیوں کے فٹ پاتھوں پر نظر آتے ہیں۔ کولوراڈو ان بے گھر افراد کے مسئلے کو کامیابی سے کیسے حل کر رہا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔