'یہ چولہا جلتا رہے گا'، دہلی میں کسانوں کا دھرنا جاری
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے گرد و نواح میں کسان کئی ہفتوں سے نئی زرعی پالیسی کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ جہاں ایک طرف اپنے مستقبل کے خدشات نے کسانوں کو کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور کیا ہے وہیں سکھوں کی صدیوں پرانی ایک روایت بھی اس احتجاج کو زندہ رکھنے کا موجب بنی ہوئی ہے۔ تفیصلات اس رپورٹ میں۔