کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں اہم سماعت آج
Your browser doesn’t support HTML5
کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگرس کی خارجہ امور کی زیلی کمیٹی میں ہونے والی سماعت میں جنوبی ایشیا کے لیے صدر ٹرمپ کی مشیرایلس ویلز سے کچھ سوالات کئے جا رہے ہیں۔ اس سماعت کے بارے میں پاکستانی امریکی کمیونٹی اور بھارتی صحافی کیا کہہ رہے ہیں، سنئے اصفر امام کی آڈیو رپورٹ