اسرائیلی وزیرِ اعظم کا خطاب؛ امریکی ارکانِ کانگریس کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے دورۂ امریکہ کے دوران کانگریس سے بھی خطاب کیا۔ اس خطاب پر اراکینِ کانگریس کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔