امریکہ کا عمران خان کی حکومت گرانے میں کوئی کردار نہیں تھا، کانگریس مین بریڈ شرمن
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے بات کرتے ہوئے امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمن نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کو لکھے جانے والا ان کا خط عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے۔