کیا بار بار ہاتھ دھونے سے کرونا وائرس کا خطرہ کم ہو سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
کسی وبائی مرض کو پھیلانے کے سلسلے میں فضائی سفر اور ہوائی اڈّوں کا نمایاں کردار ہوتا ہے اور اسی لیے اب کرونا وائرس کو عالمگیر سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے اس جانب خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ فضائی سفر کے کے دوران کیا کیا احتیاطیں ضروری ہیں، ان کے بارے میں دیکھیے یہ رپورٹ