کرونا وائرس ٹیسٹ کے متنازع نتائج
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کی بروقت تشخیص اس کے شافی علاج کے لیے بہت اہم ہے۔ کئی مرتبہ وائرس جسم میں موجود نہ ہونے کے باوجود ٹیسٹ رزلٹ مثبت آتا ہے اور کبھی وائرس کی موجودگی کے باجود منفی۔ کرونا وائرس ٹیسٹ کا انحصار کن چیزوں پر ہوتا ہے اور پاکستان میں دستیاب کٹس کس حد تک موثر ہیں؟ دیکھئے گیتی آرا انیس کی رپورٹ