کرونا وائرس کا خوف، نفسیاتی علاج کی ضرورت
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ نے کرونا وائرس سے متاثر دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی ذہنی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج پر زور دیا ہے۔ ان میں صرف بیمار افراد نہیں بلکہ وہ لوگ بھی شامل ہیں جو وائرس سے خوفزدہ ہیں۔ طبی عملہ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔