پاکستان میں پلازما تھراپی کے ذریعے علاج
Your browser doesn’t support HTML5
ویکسین کی عدم موجودگی کی وجہ سے کرونا وائرس کے علاج کے لیے پاکستان میں بھی پلازما تھراپی کو آزمایا جا رہا ہے۔ اور کئی مریض اس علاج کی مدد سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ پلازما تھراپی کیا ہوتی ہے اور یہ کرونا وائرس کے خلاف کس قدر موثر کردار ادا کر سکتی ہے؟ دیکھئے پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ میں