بے روزگار پاکستانیوں کی وطن واپسی معیشت کے لیے چیلنج
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی وزارتِ خارجہ میں قائم 'کرائسز مینجمنٹ یونٹ' کے مطابق بے روزگاری کے سبب دنیا بھر سے تین لاکھ چار ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس آ چکے ہیں۔ ان کی واپسی ملکی معیشت کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ دیکھیے معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد اور طاہر مسعود سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو