پاکستان میں لوگ کرونا ویکسین لگوانے پر کیوں آمادہ نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ویکسین کی 31 لاکھ سے زیادہ خوراکیں فراہم کی جا چکی ہیں۔ تاہم اب بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو ویکسین لگوانے پر امادہ نہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔