کیا کرونا ویکسین لینے کے باوجود بھی احتیاط کرنا ہو گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے خلاف ٹرائلز میں 90 فی صد مؤثر ثابت ہونے والی دو ویکسینوں کو امید کی کرن کہا جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ویکسین لینے کے باوجود بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا اور اس ویکسین کی کامیابی میں کیا مشکلات درپیش ہوں گی؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔