'بھارت کا چاہ بہار میں سرمایہ کاری کا فیصلہ درست نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت نے ایرانی بندرگاہ کی توسیع و ترقی پر بھاری سرمایہ صرف کیا ہے لیکن واشنگٹن میں ماہرِ معاشیات زبیر اقبال کہتے ہیں کہ یہ اچھا فیصلہ نہیں، اس کے بجائے بھارت کو گوارد کا حصہ بننا چاہیے تھا۔ مزید یہاں دیکھیں