سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاون
Your browser doesn’t support HTML5
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاون کے دائرے میں اب تک 500 کے قریب اہم شخصیات آ چکی ہیں۔ اس کریک ڈاون کے بعد سعودی ریٹیل انویسٹرز نے تقریباً 60 کروڑ ڈالر کے سٹاک چند دنوں میں فروخت کر دیئے۔ سعودی عرب کے ان اقدامات کا عالمی سرمایہ کاری پر کیسا اثر پڑ سکتا ہے؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔