بنوں میں تھانے پر قابض عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاری

Your browser doesn’t support HTML5

خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں انسداد دہشت گردی پولیس تھانے پر عسکریت پسندوں نے قبضہ کرکے متعدد لوگوں کو یرغمال بنالیا ہے۔ جنیں چھڑانے کے لیے سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کردیا ہے تاہم ان کے خلاف ابھی تک نہ تو کوئی آپریشن ہو سکا ہے اور نہ ہی مذاکرات شروع ہوئے ہیں۔ تفصیلات شمیم شاہد سے