امریکی انتخابات: نظامِ تعلیم پر ووٹرز کیا سوچتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں دونوں امیدواروں – ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس نے اپنی مہم میں امیگریشن، اسقاطِ حمل اور معیشت پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ لیکن امریکہ میں ایک اور ثقافتی تنازع پیدا ہوچکا ہے کہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم میں صنفی شناخت کے مسائل کے بارے میں کیا رویہ رکھا جائے؟ اور یہ سوال انتخابی مہم کا بھی ایک ایشو ہے جس پر دونوں جانب زوردار آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ مزید جانیے لورل بومین کی رپورٹ میں۔ #SCAE24