طالبان کا قبضہ اور کابل ایئرپورٹ کا آنکھوں دیکھا حال
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل ایئرپورٹ پر کمرشل فلائٹس تاحال تعطل کا شکار ہیں۔ ایئرپورٹ کے باہر اب بھی ملک چھوڑنے کے خواہش مند شہری موجود ہیں جب کہ ایئرپورٹ کے اندر بھی بہت سے لوگ موجود ہیں جو پاسپورٹ اور ویزوں کے ساتھ طیاروں کی آمد و رفت شروع ہونے کے منتظر ہیں۔ ان کے شب روز کیسے گزر رہے ہیں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی پاکستان اور افغانستان کے لیے بیورو چیف عائشہ تنظیم سے جو دو روز سے کابل ایئرپورٹ کے اندر موجود ہیں۔