آڈیو لیکس: کسی قریبی شخص کی ڈیوائس ہیک ہوئی ہے، ماہر سائبر سیکیورٹی
Your browser doesn’t support HTML5
سائبر سیکیورٹی کے امریکی ماہرعماربرغوتی کا کہنا ہے کہ آڈیولیک کا جدید ٹیکنالوجی سے تجزیہ کیا جائے تو ملوث عناصر کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ ایسا لگتا ہے اس واقعہ میں کسی قریبی شخص کا ڈیوائس ہیک ہوا ہے۔ اگر غیر ملکی ایجنسی ملوث ہوتی تو وہ کبھی آڈیو لیک نہ کرتی۔ مزید جانتے ہیں اس ویڈیو میں