تار پر چلنے کا روایتی فن
Your browser doesn’t support HTML5
قفقاز کے پہاڑی سلسلے میں، جسے کوہ قاف بھی کہا جاتا ہے، تار پر چلنے کا فن ایک قدیم روایت کے طور پر موجود ہے۔ خواتین بھی اس فن میں طاق ہیں اور وہ بلاخوف و جھجھک نہ صرف بلندی پر نصب تار پر چلتی ہیں بلکہ حیرت انگیز کرتب بھی دکھاتی ہیں۔