سرینگر کی ڈل جھیل کی صفائی
Your browser doesn’t support HTML5
کیا آپ نے کبھی کسی جھیل کی صفائی ہوتے دیکھی ہے؟ اگر نہیں تو سرینگر کی ڈل جھیل کے مناظر دیکھیے۔ ان دنوں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع اس جھیل کی صفائی ہو رہی ہے۔ ڈل جھیل ہر سال گرمیوں میں خودرو پودوں سے اٹ جاتی ہے۔ جھیل سے پودے اور کچرا نکالنے کے لیے سیکڑوں مزدور کام کر رہے ہیں۔