ڈینئل پرل کس اسٹوری پر کام کر رہے تھے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے رپورٹر افضل ندیم ڈوگر نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے ساتھ کام کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈینیئل پرل جوتے میں بم لے کر جہاز میں پیرس جانے والے شخص سے متعلق ایک اسٹوری کرنا چاہتے تھے۔ اس مقصد سے وہ کسی کا انٹرویو کرنے گئے لیکن پھر ان کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔