دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
میری لینڈ میں امریکی پرائمری الیکشن کے موقع پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں
لندن کے سینٹ تھامس اسپتال کے باہر ہڑتالی جونیئر ڈاکٹر کتبے اٹھائے کھڑے ہیں
دلائی لاما کی بھارت کے شہر دھرم شالا آمد کے موقع پر ایک تبتی خاتون فرطِ جذبات سے رو رہی ہے
شام کے ایک شمالی قصبے پر بمباری کے نتیجے میں زخمی شخص کو امداد کے لیے لے جایا جارہا ہے
سیاٹل میں ہونے والے بیس بال کے ایک میچ کا منظر
بھارت کی کانچوں مالا جھیل میں گرمی سے بچنے کے لیے کچھ لوگ نہا رہے ہیں
اُردن کے دریا میں قصرالیہود کے مقام پر ایک شخص نہا رہا ہے
فرانس میں چھ ریل یونینوں کی جانب سے کی جانی والی ایک دن کی ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو اندرون ملک سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
Shugaban INEC Ya Gana Da Shugabani Da Daraktocin Hukumar Zaben Kasa
بھارت کے شہر الہٰ آباد میں پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والے افراد کو حکام نے پیروں کا فاصلہ ناپنے کے لیے ایک خاص چپ پہنا رکھی ہے
چرنوبل کے جوہری مرکز میں دھماکے کے تیس سال مکمل ہونے پر پلانٹ کے ایک سابق ملازم ایلیگزینڈر اپنی اہلیہ کے ساتھ ماسکو میں واقع قبرستان میں موجود ہیں
بارسلونا میں ہونے والے برائڈل ویک میں ماڈلز کپڑوں کی نمائش کر رہی ہیں
جرمنی کے علاقے سیکسنی میں واقع ایک چڑیا گھر میں گدھ اپنے گھونسلے میں بیٹھا ہوا ہے
بھارتی ملازم میٹرو ٹرین کی سرنگ کی جانچ کر رہے ہیں جو بینگلور کے دو بڑے حصوں کو آپس میں ملائے گی