دنیا بھر سے لی گئی مختلف تصاویر
بھارتی وزیراعظم بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فنکاروں کے ہمراہ سیلفی بنا رہے ہیں۔
چین کے شہر شنگھائی میں بارش کے دوران فلک بوس عمارتوں کو فضا سے ایک منظر
کانز فلم فیسٹیول کے موقع پر امریکی اداکارائیں پارکر پوزی اور ایمااسٹون کا فوٹوگرافرز کے لیے خصوصی پوز۔
روس میں سینٹ پیٹرزبرگ میں فن کا ایک نمونہ ’’اڑتی چھتریوں والی گلی‘‘ اور وہاں سے گزرتی ایک خاتون
فلپائن میں ان دنوں بھینسوں کا سالانہ میلہ جاری ہے۔