دنیا بھر سے منتخب کی گئیں تصاویر کی ایک جھلک
جرمنی کے ایک مقامی ہوٹل کے لان میں صدر براک اوباما اور جرمن چانسلر اینجیلا مرخیل آپس میں بات چیت کر رہے ہیں۔
انڈونیشیا میں ایک تہوار کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔
اٹھائیسویں ساؤتھ ایشین گیمز میں آدمیوں کے ڈائیونگ فائنل مقابلے میں سنگاپور کے جاناتھن کا ایک انداز۔
کولمبیا میں نویں ٹوماٹو فائیٹ تہوار میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کیلی فورنیا میں بلی کی نمائش کے موقع پر ایک بلی کا دلکش انداز۔
بلجئیم میں اینٹورپ سٹی ہال کی سالگرہ کے موقع پر عمارت کے اطراف کو پھولوں سے سجایا گیا۔