منتخب کی گئی مختلف تصاویر

فرانس میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال کے موقع پر پولیس اہلکار ایک گاڑی کو دھکا لگا کر سڑک بند کر رہے ہیں۔ 

بھارت میں شدید بارشوں کے باعث سڑک میں بڑا شگاف پڑ گیا۔

شام میں سیرین آرمی اور داعش کے مابین جنگ جاری۔

سورج ایک درمیانے درجے کی شمسی شعلے خارج کر رہا ہے۔

تھائی لینڈ میں بین الاقوامی ڈاگ شو کے موقع پر کھینچی گئی کتے کی ایک خوبصورت تصویر۔