دنیا کے مختلف ممالک سے منتخب کردہ تصاویر
مصر میں تحریر چوک کا ایک منظر
روس میں ایکویٹکس ورلڈ چیمپیئن شپ کے خواتین کی تیراکی کے مقابلے میں ایک کھلاڑی سبقت لے جانے کی کوشش کر رہی ہے۔
آئیوری کوسٹ کے جشن آزادی کے موقع پر ایک نوجوان نے اپنے چہرے کو جھنڈے کا رنگ دے رکھا ہے۔
چیک ریپبلک کے ایک چڑیا گھر میں بندر اپنے نوزائیدہ بچے کو پیار کر رہے ہیں۔
بھارت کے ایک دریا میں ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے کے لیے جال پھینک رہا ہے۔
انگلینڈ میں بین الاقوامی بیلون فیسٹا کے تہوار کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔