دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
فلوریڈا میں امریکی فٹبال کا میچ شروع ہونے سے قبل فوجی اہلکار میدان میں امریکی جھنڈا لہرا رہے ہیں۔
پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں ایک فیکٹری کی عمارت منہدم ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔
ویتنام کے ہوائی اڈے پر چین کے صدر ژی جنپنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ جہاز سے باہر آ رہے ہیں۔
پناہ گزین آسٹریا کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں شہزادہ چارلس استقبال کی روایتی رسم ہونگی ادا کر رہے ہیں۔
آسٹریا میں ایک رکھوالا بطخوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔