دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

واشنگٹن میں کیپیٹل یل کے باہر کا ایک منظر۔

فرانس میں لوگ وائن کے ڈرم لے کر جا رہے ہیں۔
 

ایک جہاز کی پرواز کے دوران پرندوں کا جُھنڈ۔

ٹوکیو میں نو سالہ ماہیرو تاکانو کا کراٹے کی پریکٹس کے دوران ایک انداز۔

مغربی فرانس میں خاتون کھلاڑی تیراکی کے مقابلے میں سبقت لے جانے کی کوشش کر رہی ہے۔