دنیا بھر سے منتخب تصاویر

روس میں آنے والی کرسمس کے حوالے سے تیاریاں عروج پر۔

چین میں ایک کاریگر تاریخی مجسمے کی مرمت کر رہا ہے۔

افغانستان میں قائم ایک ٹینٹ اسکول میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

تھائی لینڈ میں ایک جلوس کا منظر۔

رومانیہ میں ایک بے گھر بچے کی کیمرے سے لی گئی تصویر۔

اٹلی میں ایک پل کو کرسمس کے تہوار کے لیے روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔