دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

بھارت میں ایک آدمی سمندر کے کنارے پرندوں کو دانا ڈال رہا ہے۔

برازیل میں ایک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

Bicycles of various bike-sharing services are seen at a vacant lot in Wuhan, Hubei province, China.

برٹش رائل نیوی کے بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈیوک سے میزائل فائر کیا جا رہا ہے۔

بلغاریہ میں ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کا ایک منظر۔

بھارت کی مغربی بنگال ریاست سلگوری میں ایک بدمست ہاتھی بازار میں داخل ہو کر تباہی مچا رہا ہے۔