دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
سویڈن میں گاڑیوں کی ایف آی اے عالمی ریلی چیمپیئن شپ کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔
شمالی اسرائیل میں پرندوں کا ایک منظر۔
بحرین میں مظاہرے کے دوران ایک مشتعل نوجوان پینٹ کی بوتل پولیس کی گاڑی پر پھینک رہا ہے۔
یونان کے بارڈر پر خاردار تار لگانے کا کام جاری ہے۔
بھارت میں ماگھ میلے کے موقع پر آرتی کی رسم ادا ہو رہی ہے۔
چین میں لالٹین میلے کا ایک منظر۔