دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

یوگنڈا میں ووٹروں نے ایک پولیس اہلکار کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

 

A week after Egypt received the first Russian airline flight after a two-year hiatus, a group of tourists listen to their guide in Karnak temple in Luxor, Egypt, April 20, 2018.

تائیوان میں اسکیٹنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے میں کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

سوڈان میں اقوام متحدہ کی کیمپ پر حملہ کیا گیا۔

آسٹریلیا میں سابق سرفنگ چیمپیئن کرس اپنے کتوں کے ساتھ۔

چین میں نئے قمری سال کی جشن کی تقریب کے دوران ایک عورت روایتی لباس پہنے ہوئے۔