دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

انڈونیشیا میں کشتیوں کے تباہ ہونے کا ایک منظر۔

ہوسٹن میں خواتین اولمپک فٹبال ٹورنامنٹ میں امریکہ نے کینیڈا کو دو صفر سے شکست دے دی۔

تھائی لینڈ میں بدھ مت اپنی عبادت کر رہے ہیں۔

چاند کا ایک منظر۔

افغان پناہ گزین یونان کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پورتگال میں سرفنگ کا ایک منظر۔