دنیا بھر سے تصاویر
کاراکاس میں مظاہرے کے دوران لی گئی ایک منفرد تصویر۔
امریکہ اور ارجنٹینا کے درمیان رابطہ
جرمنی میں ایک مقابلے کے دوران کا منظر
پشاور میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ’یو این ایچ سی آر‘ کے دفتر کے باہر موجود افغان پناہ گزین خاتون۔
اسلام آباد کے مضافات میں گندم کی کٹائی کے دوران کھیت میں کھڑا ایک کسان۔
چنائی کے نیشنل پارک میں سفید چیتا گرمی کے باعث تلاب میں کھڑا ہے۔
اسرائیل کے تاریخی شہر یورشلیم میں ایک ماڈل
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدے کے 100 دن مکمل ہونے پر لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر کھڑے لوگوں کا انداز۔