پنجاب: صنعتوں کو کاربن سے پاک کرنے کا مشن کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسٹیل، ٹیکسٹائل، سیمنٹ، اینٹوں کے بھٹے اور بیشتر دیگر صنعتیں پراسیسنگ کے عمل کے دوران کالا دھواں ہوا میں پھیلانے کا باعث بنتی ہیں۔ پاکستان نے کوپ 28 میں کاربن پھیلانے کا باعث بننے والے ایندھن سے دوری کا اعادہ ظاہر کیا تھا۔ محکمۂ تحفظ ماحولیات پنجاب کا دعویٰ ہے کہ انڈسٹریز کو ڈی کاربنائز کرنے کا عمل جاری ہے۔ صنعتیں کاربن سے پاک ہونے کے لیے کیا طریقۂ اختیار کر رہی ہیں؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔